انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 32
ایکنا تھران: خدا کے انبیاء نے ضدی افراد کے مقابل دوبدو مقابلہ کیا تاکہ شاید انکا غرور ٹوٹ جائے اور وہ بیدار ہوجائے.
خبر کا کوڈ: 3515106 تاریخ اشاعت : 2023/10/15
انبیا کا انداز تربیت؛ موسی(ع) /27
ایکنا تھران: کاموں سے عبرت لینا بہت اہم اقدام ہے اور اس روش سے تربیت میں کام لینے کا انداز داستان حضرت موسی میں دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514894 تاریخ اشاعت : 2023/09/05
انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 25
ایکنا تھران: جسطرح درست موقع پر بم ناکارہ بنانا بہت اہم ہے اسی طرح موقع پر درست بات کہنا بھی انتہائی اہم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514858 تاریخ اشاعت : 2023/08/30
انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 22
ایکنا تھران: بہادر انسان ہمیشہ سے تاریخ میں قابل قدر رہا ہے اور انبیاء خدا پر توکل کے ساتھ ایسے ہی نڈر لوگ تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514814 تاریخ اشاعت : 2023/08/22
انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 19
ایکنا تھران: معجزہ انبیا کی خصوصیات میں شامل ہےاور اس کے تربیتی پہلووں کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514764 تاریخ اشاعت : 2023/08/13
انبیا کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 17
ایکنا تھران: حضرت موسی (ع) ایک اولوالعزم نبی کے عنوان سے سوال و جواب کے ساتھ تربیت پر کام کرتے رہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514734 تاریخ اشاعت : 2023/08/07
قرآن میں اخلاقی نکات / 4
جاهطلب انسان اپنے مقاصد کے لیے لوگوں کے جذبات سے استفادہ کرتا ہے اور اس کی مثال قرآن میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514455 تاریخ اشاعت : 2023/06/12
قرآنی شخصیات/ 27
فرعون مصری بادشاہوں کا لقب ہے اور معروف ترین فرعون، حضرت موسی (ع) کے زمانے کا بادشاہ تھا جو خود کو خدا کہتا تھا تاہم خدا کے حکم سے سمندر میں غرق ہوا تاکہ عبرت بنے۔
خبر کا کوڈ: 3513600 تاریخ اشاعت : 2023/01/16